عین غزال کے مجسمے
عین غزال کے مجسمے اردن میں عین غزال کے آثار قدیمہ کے مقام پر دریافت ہونے والے چونے کے پلاسٹر اور سرکنڈوں سے بنائے گئے مجسمے ہیں، جو تقریباً 9000 سال قبل )، یہ مجمسے پری مٹیری نوولتھک سی دور میں بنائے گئے۔ 1983 اور 1985 میں زیر زمین کل 15 مجسمے اور 15 بسٹ دریافت ہوئے تھے، جو تقریباً 200 سال کے فرق سے بنائے گئے تھے۔
Read article